ڈیرہ اسماعیل خان،شوہر نے بہیمانہ تشدد سے بیوی کا بازوتوڑدیا

ہفتہ 21 ستمبر 2019 16:20

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2019ء) شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد ،بیوی کا بازوٹوٹ گیا ،پولیس نے بیوی کی رپورٹ پر شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ صدرشور کوٹ میں شوہرنے اپنی بیوی کمرے میں بند کرکے حبس بے جا میں رکھا اور تشدد کرتے ہوئے مارپیٹ کے دوران اس کا بازوتوڑ دیا ۔خاتون کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے خاتون کی رپورٹ پر اس کے شوہر کے خلاف مقدمہ درجکرلیا۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں