ڈیرہ اسماعیل خان ،درندہ صفت شخص نے آٹھ سالہ معصوم بچے کو اپنی درندگی کا نشانہ بنادیا ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج

جمعہ 5 جون 2020 16:49

ڈیرہ اسماعیل خان ،درندہ صفت شخص نے آٹھ سالہ معصوم بچے کو اپنی درندگی کا نشانہ بنادیا ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج
ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2020ء) درندہ صفت شخص نیآٹھ سالہ معصوم بچے کو اپنی درندگی کا نشانہ بنادیا ،متاثرہ بچے کی والدہ کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ نواب کی حدود پنیالہ میں درندہ صفت شخص آٹھ سالہ معصوم بچے کو اپنے ساتھ لے گیا اور اسے زبردستی اپنی درندگی کا نشانہ بناڈالا،پولیس نے متاثرہ بچے کی والدہ کی رپورٹ پر ملزم محمد جہانزیب عرف منو ولد ربنواز قوم بلوچ سکنہ پنیالہ کے خلاف بدفعلی کا مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں