ڈیرہ اسماعیل خان،9سالہ بچہ پانی کے جوہڑ میں ڈوب گیا

اتوار 29 نومبر 2020 18:05

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2020ء) درابن خورد کے علاقہ روڈہ میں9سالہ بچہ پانی کے جوہڑ میں ڈوب گیا، اطلاع پر ریسکیو1122 کی واٹرریسکیو ٹیم نعش تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کردی۔

(جاری ہے)

درابن خورد کے علاقہ روڈہ میں کھڑے پانی کے جوہڑ میں 9سالہ کمسن بچے کے ڈوبنے کی اطلاع موصول ہوئی جس پرواٹر ریسکیو ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے ایک گھنٹے کی تلاش کے بعدڈوبنے والے 10سالہ بچے کا جسد خاکی تلاش کرکے لواحقین کے حوالے کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں