ڈی آئی خان : طیارہ حادثہ، پائلٹ کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن

بدھ مارچ 17:47

ڈی آئی خان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 مارچ 2015 ء) : ڈی آئی خان کی تحصیل پروا میں میرن کے قریب پاک فضائیہ کا جیٹ طیارہ گر کر تباہ ہو ا جس کے بعد امدادی ٹیموں کو جائے حادثہ پر روانہ کر دیا گیا تھا طیارہ تباہ ہونے کے نتیجے میں طیارے میں موجود دو پائلٹ شہید ہو گئے، سول ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ تباہ ہونے والا تربیتی طیارہ میراج فائیو تھا .

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments