اُردو پوائنٹ پاکستان ڈیرہ اسماعیل خانڈیرہ اسماعیل خان کی خبریںڈیرہ اسماعیل خان : کے پی کے کے وزیر مال علی امین گنڈا پور کے گھر پر دستی ..

ڈیرہ اسماعیل خان : کے پی کے کے وزیر مال علی امین گنڈا پور کے گھر پر دستی بم حملہ

ڈیرہ اسماعیل خان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 مارچ 2015 ء): خیبر پختونخواہ کے وزیر مال علی امین گنڈا پور کے گھر پر دستی بم حملہ ہوا .

(خبر جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نا معلوم افراد پی ٹی آئی کے رکن اور کے پی کے کے وزیر مال علی امین گنڈا پور کے گھر پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے جس سے مکان کی چھت تو تباہ ہو گئی لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. تاہم پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے.


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی مزید خبریں