خیبرپختونخواہ حکومت نے المعزشوگرملزکے قریب ورکنگ فوکس گرائمرسکول کی منظوری دیدی
پیر 30 مارچ 2015 17:22
ڈیرہ اسماعیل خان ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء ) خیبرپختونخواہ حکومت نے چےئرمین ڈیڈک کمیٹی نوابزادہ سمیع اللہ خان علیزئی کی کوششوں سے المعزشوگرملزکے قریب ورکنگ فوکس گرائمرسکول کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق چےئرمین ڈیڈک کمیٹی نوابزادہ سمیع اللہ خان علیزئی کی کوششوں سے خیبرپختونخواہ حکومت نے المعزشوگرملزکے قریب ورکنگ فوکس گرائمرسکول کی منظوری دیدی ہے۔
اس موقع پرعلیزئی ہاؤس میں نوابزادہ سمیع اللہ خان علیزئی نے میڈیاکوبتایاکہ پی ٹی آئی کی حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے انتہائی سنجیدہ کوششیں کررہی ہے۔ہماری کوششوں سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویزخٹک نے سٹی ٹوکی عوام کیلئے المعزشوگرملزکے قریب ورکنگ فوکس گرائمرسکول کی منظوری دیدی ہے۔(جاری ہے)
جواپریل یامئی تک کرایہ کی عمارت میں کام شروع کردیگا۔
اوراس سکول کے قیام سے علاقہ میں بیروزگاری کاخاتمہ ہوگا۔پچاس سے ایک سوکے قریب اساتذہ سٹاف اورکلاس فورکی آسامیاں پیداکی جائینگی۔یہ سکول بارھویں جماعت تک ہوگا۔جہاں غریبوں کے بچے تعلیم حاصل کرینگے۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ پی ٹی آئی آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپورحصہ لیگی۔سہ فریقی اتحادحقیقت نہیں ہے۔ممبران صوبائی اسمبلی سردارعلی امین خان گنڈہ پور‘سرداراکرام اللہ خان گنڈہ پور‘احتشام جاویداکبرخان اورپروآسے سرداراسماعیل خان نے انکی قیادت پراعتماد کااظہارکیاہے اورہم سب ملکرالیکشن میں حصہ لینگے۔ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پی ٹی آئی کاگڑھ ہے۔ضلع وتحصیل کی سطح پرانشاء اللہ بھرپورکامیابیاں حاصل کرینگے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان،گومل میڈیکل کالج میں سالانہ کھیلوں کے مقابلوں کا افتتاح کر دیا گیا
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا
ڈی آئی خان، جوتوں کے سٹورمیں آتشزدگی ،لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر
معاشی استحکام وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ،نائمہ کنول
ڈی آئی خان، سرکلر روڈ پر دو موٹرسائیکلوں میں تصادم ،خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی
کلاچی ،خفیہ اطلاع پر سیکورٹی فورسز کی کارروائی ،فائرنگ تبادلے میں مطلوب دہشتگرد جہانزیب سمیت آٹھ دہشتگرد ..
ڈیرہ اسماعیل خان، سرکلر روڈ پر دو موٹرسائیکلوں کے تصادم میں خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی
معاشی استحکام وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ، رکن قومی اسمبلی نائمہ کنول
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک
گومل یونیورسٹی اورہائیرایجوکیشن کمیشن کے باہمی اشتراک سےشجرکاری مہم کا افتتاح
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان کسٹم کے انسپکٹر اور کانسٹیبل سمیت3 افراد شہید جبکہ ایک زخمی
ڈیرہ اسمعٰیل خان میں مسلح افراد کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید، چار زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ