اُردو پوائنٹ پاکستان ڈیرہ اسماعیل خانڈیرہ اسماعیل خان کی خبریںڈی آئی خان : کلاچی میں پولیو ورکرز کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں ..

ڈی آئی خان : کلاچی میں پولیو ورکرز کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، دو اہلکار زخمی

ڈی آئی خان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء): پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر نا معلوم افراد نے فاائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہو گئے . زخمی پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم ملزمان کی کی تلاش کے لیے پولیس چوکنا ہو گئی ہے .


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی مزید خبریں