اُردو پوائنٹ پاکستان ڈیرہ اسماعیل خانڈیرہ اسماعیل خان کی خبریںڈیر ہ اسماعیل خان،تیز رفتار موٹرکارکی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق ..

ڈیر ہ اسماعیل خان،تیز رفتار موٹرکارکی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق ،مقدمہ درج

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء)نیوگرہ خان کے قریب موٹرکاراورموٹرسائیکل کے تصادم میں موٹرسائیکل سوارجاں بحق ہوگیا۔

(خبر جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ درابن کی حدودمیں نیوگرہ خان کے علاقہ کے سامنے تیزرفتارموٹرکاراورموٹرسائیکل میں تصادم ہوگیاجسکے نتیجے میں موٹرسائیکل پرسوارعبدالرحمن سکنہ گرہ بتہ موقع پرجاں بحق ہوگیاجبکہ نامعلوم موٹرکارسوارموقع سے فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔درابن پولیس نے اس واقعہ کامقدمہ نامعلوم موٹرکارڈرائیورکیخلاف درج کرلیا۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی مزید خبریں