اُردو پوائنٹ پاکستان ڈیرہ اسماعیل خانڈیرہ اسماعیل خان کی خبریں جنوبی وزیرستان، تیارزہ میں بارودی سرنگ دھماکے میں 2سیکیورٹی اہلکار ..

جنوبی وزیرستان، تیارزہ میں بارودی سرنگ دھماکے میں 2سیکیورٹی اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) جنوبی وزیرستان کی تحصیل تیارزہ میں بارودی سرنگ دھماکے میں 2سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔

(خبر جاری ہے)

ہفتہ کو جنوبی وزیرستان کی تحصیل تیارزہ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 2سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے ۔ واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسزنے علاقہ کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن کردیا ۔علاقہ میں سیکورٹی مزید سخت کردی گئی ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی مزید خبریں