بدعنوانی ختم ہو جانے سے دنیا بھی جنت بن جائے گی اورآخرت بھی، حامد شفیق
ملک کو کرپشن سے نجات دلانے کیلئے نوجوان سب سے زیادہ فعال کردار ادا کرسکتے ہیں، وائس چانسلر گومل یونیورسٹی
جمعہ 10 اپریل 2015 19:54
ڈیرہ اسما عیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) گومل یو نیو رسٹی کے وائس چانسلر میجر (ر) حامد شفیق ہلال امتیاز ملٹری نے کہا ہے کہ بدعنوانی ختم ہو جانے سے دنیا بھی جنت بن جائے گی اور آخرت بھی، اس ملک کو کرپشن سے نجات دلانے کے لیئے نوجوان سب سے زیدہ فعال کردار ادا کرسکتے ہیں، ہمیں نئی نسل کو کرپشن فری معاشرہ دینے کے لیئے جدوجہد کرنی ہوگی یہ ہمارا اخلاقی فریضہ ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی جانب سے گومل یو نیو رسٹی میں کرپشن کے خاتمے کے لیئے نوجوانوں کے کردار سے متعلق سیمینار سے خطاب کے دوران کیا سیمینار سے سابق ایم این اے عمرفاروق خان میاں خیل، ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ڈیرہ سردار شفیع اللہ خان گنڈہ پور، ڈائریکٹر بزنس انکو بیشن سنٹر گومل یو نیو رسٹی محسن زیب خان گنڈہ پور نے بھی خطاب کیا، انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں بدقسمتی سے کرپشن کو قانوی شکل دی گئی ہے اور متعدد محکمہ جات میں ایک مخصوص شرح تک کمشن یا رشوت کے حصول کو برا نہیں سمجھا جاتا حالانکہ کرپشن ایک پائی کی ہو یا اختیارات کی وہ معاشرے کے لیئے زہر قاتل ہے،انہوں نے کہا کہ انسانوں کی بداعمالیوں کی وجہ سے آسمانوں سے ہمارے لیئے رحمتوں کے فیصلوں کے دروازے بند ہوجاتے ہیں، پاکستان میں کرپشن کی وجہ سے عوام پریشانی سے دوچار ہیں، مقررین نے کہا کہ نوجوانوں کو کرپشن اور کرپٹ مافیا کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا ہوگا کیو نکہ اگر آج کے نوجوان بھی کرپشن کے خلاف کھڑے نہ ہوئے تو ملک کا مستقبل تابناک بنانا مشکل ہوگا۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایڈیشنل سیشن جج 2 ڈیرہ نے خاتون ٹیچر کو قتل کرنیوالی دو طالبات کو سزائے موت سنا دی
ڈیرہ اسماعیل خان ،گھر میں اچانک آگ لگنے سے 4سالہ بچہ جھلس کر زخمی
ایڈیشنل سیشن جج 2 ڈیرہ محمد جمیل نے مدرسہ کی خاتون ٹیچر کو قتل کرنیوالی دو طالبات کو سزائے موت سنا ..
ق*نوجوان بھینسیں اور مرغیاں پالیں،مچھلی پکڑنا بھی سیکھائیں گے،علی امین گنڈا پور
سردار قیضار خان میانخیل کے خیبرپختونخواہ سے سینیٹ انتخابات میں ٹیکنوکریٹ کی نشست پر کاغذات جمع
ہیلتھ کارڈ بحال کر دیا ،ساڑھے آٹھ لاکھ خاندانوں کو رمضان پیکج دیا جائے گا ، وزیر اعلی ٰخیبر پختونخوا
ہمیں بھیک نہیں چاہیئے، وفاق سے اپنا حق مانگتے ہیں، علی امین گنڈاپور
شاہ حسین شیرازی بابا کے مزار سے بندروں کو بحفاظت نکال کر وائلڈ لائف پارک منتقل کر دیا گیا
کھتی چیک پوسٹ پر دوران تلاشی ڈالے کے خفیہ خانوں سے 15ہزار کارتوس اور 8پستول برآمد
ٹرک بجلی کے پول سے ٹکرا نے، کرنٹ لگنے سے 1نوجوان جاں بحق،3افراد زخمی
خیبر پختونخوا پولیس کی تاریخ بہادری اور صوبے میں امن وامان کے قیام کیلئے ان گنت قربانیوں سے بھری پڑی ..
18سالہ نوجوان کو نامعلوم وجوہات کی بناءپر فائرنگ کرکے قتل کردیا
ڈیرہ اسماعیل خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نسیم شاہ نے ملتان سلطانز سے فتح چھین لی
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
کور کمیٹی کی شیر افضل مروت اور بیرسٹر علی ظفر کو کور کمیٹی ممبران نے متنازع بیان دینے سے باز رہنے کی ہدایت،اندرونی کہانی
-
وزیراعلی پنجاب اور محمد نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس، 3شہرو ں میں میٹروبس،لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین پراجیکٹ کا پلان طلب
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور