ہر الیکشن میں پارٹیا ں مفادات کی خا طر بد لنے والے مخلص نہیں ہو تے،مولانا لطف الرحما ن

جمعہ 10 اپریل 2015 20:14

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) خیبر پختونخوا ہ اسمبلی کے اپو زیشن لیڈر مولانا لطف الرحما ن نے کہا ہے کہ ہر الیکشن میں پارٹیا ں مفادات کی خا طر بد لنے والے مخلص لو گ نہیں ہو تے ایسے لو گ بد یانت ہو تے ہیں اور اپنی شنا خت خو د کھو دبیٹھتے ہیں عوا م ایسے لو گو ں سے ہو شیا ر رہیں وہ تحا صیل ڈیر ہ ، پروا ، کلا چی اور درا بن میں قائم جما عتی یونٹو ں کے عہدیدارا ن اور عما ئد ین علا قہ کے مشتر کہ اجلا س سے خطا ب کر رہے تھے یہ اجلا س ڈسٹرکٹ وتحصیل کونسل کے مجو زہ امیدوارو ں کے نامو ں پر مشاورت کے لئے بلا گیا تھا اس موقع پر جے یو آ ئی (ف) کے ضلعی جنر ل سیکرٹر ی احمد خان ، ڈپٹی جنر ل سیکرٹر ی تحسین اللہ گنڈہ پور ، تحصیل امیر کلا چی ثمین گنڈہ پور ، تحصیل درا بن امیر مطیع اللہ بابر ، سا بق ایم پی ایز عبدالحلیم قصور یہ ، طا ہر بن یا مین ، تحصیل امیر ڈیر ہ ، مولانا حما د اللہ ، ناظم عمو می کلا چی سمیع اللہ گنڈہ پور ، ضلعی ڈپٹی ناظم حافظ عبدالمجید اور یونٹو ں کے عہدیدار و عما ئد ین بڑی تعداد میں مو جو د تھے مولانا لطف الرحما ن نے نئے بلدیا تی نظام پر تفصیلی رو شنی ڈا لتے ہو ئے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے کم ریشو تعلیم رکھنے والے صو بے کو ایک پیچید ہ بلدیاتی نظام دیا تاکہ وہ اپنا ہدف آسانی سے حاصل کر سکے اور الیکشن کمیشن نے انکے ہدف کو آسا ن بنا نے کے لئے تحر یک انصاف کی حکومت کی انتظامی مشینر ی میں سے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ و ریٹرننگ آفیسر ز مقرر کرکے الیکشن کو ابھی سے مشکو ک بنا دیا ہے انہوں نے کہا کہ جے یو آ ئی (ف) سہ فریقی اتحا د کے پلیٹ فارم سے حکومت کے تمام مذموم حر بے نا کا م بنا کر پور ے صو بے میں تحر یک انصاف اور انکے اتحا دیو ں کو شکست دیگی انہوں نے کہا کہ عوام کو ایماندار اور با صلا حیت امیدوار دینگے اور بلد یاتی انتخا با ت میں کامیاب ہو کر تر قیاتی کا مو ں کے جا ل بچھا ئیں گے ایم ایم اے کا دور عوام کو دو با ر ہ یا د دلا ئیں گے انہوں نے کہا کہ جے یو آ ئی آ ج بھی صو بے کی مقبو ل تر ین جما عت ہے گزشتہ عا م انتخا با ت میں پر ی پلاننگ کے تحت جے یو آ ئی (ف) کو ہرا کر پی ٹی آئی کو دھاندلی کے ذریعے کامیا ب کردیا گیا انہوں نے کرپشن زد ہ لو گو ں کو تحر یک انصاف میں شامل کر کے تبدیلی کے خوا ب خوا ب ہی رہیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں