ڈیرہ اسماعیل خان،ہوائی فائرنگ اوربغیرکلازت ساؤنڈسسٹم استعمال کرنے پرفلک آبادکے رہائشی شخص کیخلاف مقدمہ درج

بدھ 15 اپریل 2015 17:28

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء) کینٹ پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے اورشادی کے موقع پربغیرکلازت ساؤنڈسسٹم استعمال کرنے پرفلک آبادکے رہائشی شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق علاقہ فلک آبادمیں شادی کے موقع پربغیرکلازت ساؤنڈسسٹم استعمال کرنے اورہوائی فائرنگ کرنے پرکینٹ پولیس نے حسن یارولدعمریارکیخلاف 3لاؤڈسپیکرایکٹ اورچارہوائی فائرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں