ڈیرہ اسماعیل خان،پرسیکیورٹی فورسزکی گاڑی کے قریب دھماکا3 اہلکار زخمی

منگل 28 اپریل 2015 11:28

ڈیرہ اسماعیل خان( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء )کلاچی روڈپرسیکیورٹی فورسزکی گاڑی کیقریب دھماکاہوا ہے جس کے نتیجے میں3 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ دھماکا کلاچی روڈ پر سیکیورٹی فورسز کے قریب ہوا جس سے 3اہلکار زخمی ہوئے۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں