صدر پولیس کا ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈائون

ہفتہ 15 دسمبر 2018 17:58

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) صدر پولیس کا ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈائون ،منچلے نوجوانوں کو ون ویلنگ اور تیز رفتاری کے الزام میں گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیاگیا ۔

(جاری ہے)

صدر پولیس نے بائی پاس پر ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے متعدد منچلے موٹرسائیکل نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے انہیں حوالات میں بند کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں