ڈیرہ ،شورکوٹ میں 6افرادنے لاتوں مکوں سے باراتیوں پرحملہ کردیا‘ایک خاتون زخمی
ہفتہ 7 مارچ 2015 16:37
ڈیرہ اسما عیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء)شورکوٹ کے مقام پرچھ افرادنے لاتوں مکوں سے باراتیوں پرحملہ کردیا‘ایک خاتون زخمی‘صدرپولیس نے زخمی خاتون کی رپورٹ پرچھ افرادکیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ صدرکی حدودمیں واقع علاقہ شورکوٹ میں کالونامی شخص کے گھرکے سامنے سے عبدالحمیدولدیاسین سکنہ گنڈی عمرخان کی شادی کی بارات روانہ تھی کہ آصف‘ملازم‘غلام صدیق‘اصغر‘امام بخش اوررمضان سکنائے گنڈی عمرخان نے باراتیوں پرلاتوں مکوں سے حملہ کردیا۔
جس سے دولہے کی والدہ حمیداں بی بی زخمی ہوگئی۔تھانہ صدرپولیس نے حمیداں بی بی کی رپورٹ پرچھ افرادکیخلاف 354-382-337A(1)PPCکے تحت رپورٹ درج کرلی ۔جس میں حمیداں بی بی نے کہاہے کہ ملزمان نے حملے کے دوران اس کاپانچ تولے کاسونے کاہاربھی کھینچ لیاہے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی خان، جوتوں کے سٹورمیں آتشزدگی ،لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر
معاشی استحکام وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ،نائمہ کنول
ڈی آئی خان، سرکلر روڈ پر دو موٹرسائیکلوں میں تصادم ،خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی
کلاچی ،خفیہ اطلاع پر سیکورٹی فورسز کی کارروائی ،فائرنگ تبادلے میں مطلوب دہشتگرد جہانزیب سمیت آٹھ دہشتگرد ..
ڈیرہ اسماعیل خان، سرکلر روڈ پر دو موٹرسائیکلوں کے تصادم میں خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی
معاشی استحکام وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ، رکن قومی اسمبلی نائمہ کنول
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک
گومل یونیورسٹی اورہائیرایجوکیشن کمیشن کے باہمی اشتراک سےشجرکاری مہم کا افتتاح
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان کسٹم کے انسپکٹر اور کانسٹیبل سمیت3 افراد شہید جبکہ ایک زخمی
ڈیرہ اسمعٰیل خان میں مسلح افراد کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید، چار زخمی
وائس چانسلر گومل یونیورسٹی نے شجرکاری مہم اورویسٹ بن کا افتتاح کر دیا
پولنگ میٹریل تقسیم کا معائنہ،عوام کو اپنا حق رائے استعمال کرنے کیلئے پر امن ماحول فراہم کیا جائے گا،ڈی ..
ڈیرہ اسماعیل خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ