اُردو پوائنٹ پاکستان ڈیرہ اسماعیل خانڈیرہ اسماعیل خان کی خبریںڈیرہ اسما عیل خان،حواس باختہ شخص نے کلاشنکوف سے خود کو ،بیوی کو زخمی ..

ڈیرہ اسما عیل خان،حواس باختہ شخص نے کلاشنکوف سے خود کو ،بیوی کو زخمی کردیا

ڈیرہ اسما عیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء)حواس باختہ شخص نے کلاشنکوف سے خود کو اور بیوی کو زخمی کردیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ گومل یونیورسٹی کے علاقہ قیوم نگرمیں مبینہ حواس باختہ شخص میربا دوتانی اپنے گھرمیں کلاشنکوف سے خودپرفائرکررہاتھاکہ اسی دوران اسکی بیوی مسماة روزہ بی بی نے اس سے کلاشنکوف چھیننے کی کوشش کی ۔

(خبر جاری ہے)

دوران کشمکش کلاشنکوف سے فائرہوگیاجس سے دونوں میاں بیوی زخمی ہوگئے۔جنکوفوری طورپرہسپتال داخل کرادیاگیا۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی مزید خبریں