ڈیرہ ،سردارعلی امین گنڈہ پورکی رہائشگاہ پردستی بم دھماکے کے بعد پولیس کاعلاقے میں سرچ آپریشن،
سی ٹی ڈی پولیس نے نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا‘وزیرمال کی رہائشگاہ کی سیکورٹی سخت
بدھ 11 مارچ 2015 19:59
ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء) وزیرمال خیبرپختونخواہ سردارعلی امین خان گنڈہ پورکی رہائشگاہ پردستی بم دھماکے کے بعدکینٹ پولیس کاعلاقے میں سرچ آپریشن‘سی ٹی ڈی پولیس نے نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف دہشتگردی اوردھماکہ خیزموادکی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا‘وزیرمال کی رہائشگاہ کی سیکورٹی سخت کردی گئی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیرمال خیبرپختونخواہ سردارعلی امین خان گنڈہ پورکی رہائشگاہ پردستی بم دھماکے کے حملے کے بعدکینٹ پولیس نے علاقے کاسرچ آپریشن کیا اورمتعددمشکوک افراد کو گرفتار کیا۔
سی ٹی ڈی پولیس نے وزیرمال کے بڑے بھائی عمرامین گنڈہ پورکی مدعیت میں نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف 3/4Exp-7ATA-PPC کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔مقدمے میں انہوں نے کہاکہ انکی کسی کیساتھ کوئی دشمنی نہیں۔ دوسری طرف پولیس نے وزیرمال خیبرپختونخواہ سردارعلی امین خان گنڈہ پورکی رہائشگاہ کی سیکورٹی سخت کردی ہے۔اسی طرح صوبائی وزیر مال کی رہائشگاہ کے عقب جہاں سے حملہ آوروں نے گزشتہ روزہینڈگرنیڈپھینکاتھاوہاں پررات کے اوقات میں ہنگامی بنیادوں پر سٹریٹ لائٹس کی تنصیب عمل میں لائی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان کے باسیوں کو معاشی آسودگی کی فراہمی کے منصوبوں کو پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ترجیحات میں ..
ڈیرہ اسماعیل خان،گومل میڈیکل کالج میں سالانہ کھیلوں کے مقابلوں کا افتتاح کر دیا گیا
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا
ڈی آئی خان، جوتوں کے سٹورمیں آتشزدگی ،لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر
معاشی استحکام وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ،نائمہ کنول
ڈی آئی خان، سرکلر روڈ پر دو موٹرسائیکلوں میں تصادم ،خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی
کلاچی ،خفیہ اطلاع پر سیکورٹی فورسز کی کارروائی ،فائرنگ تبادلے میں مطلوب دہشتگرد جہانزیب سمیت آٹھ دہشتگرد ..
ڈیرہ اسماعیل خان، سرکلر روڈ پر دو موٹرسائیکلوں کے تصادم میں خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی
معاشی استحکام وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ، رکن قومی اسمبلی نائمہ کنول
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک
گومل یونیورسٹی اورہائیرایجوکیشن کمیشن کے باہمی اشتراک سےشجرکاری مہم کا افتتاح
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان کسٹم کے انسپکٹر اور کانسٹیبل سمیت3 افراد شہید جبکہ ایک زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت