اُردو پوائنٹ پاکستان ڈیرہ اسماعیل خانڈیرہ اسماعیل خان کی خبریںڈیرہ ،دوافرادکی ایک نوجوان کیساتھ بدفعلی

ڈیرہ ،دوافرادکی ایک نوجوان کیساتھ بدفعلی

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء)علاقہ شالہ شریف میں دوافرادکی ایک نوجوان کیساتھ بدفعلی‘واقعہ کی وڈیوبھی بناڈالی۔گومل یونیورسٹی پولیس نے واقعہ کامقدمہ درج کرلیا۔

(خبر جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ گومل یونیورسٹی میں اسحاق میانخیل سکنہ شالہ شریف نے 377PPCکے تحت رپورٹ درج کرائی ہے کہ سات روزقبل احمدولدمستوخان نیازی اورامان اللہ ولددادخان میانخیل سکنائے شالہ شریف نے اسکے ساتھ زبردستی فصل گنانزددرابن ڈرین پربدفعلی کی اوراس واقعہ کی وڈیوبنائی۔پولیس نے کارروائی کرکے دونوں ملزمان کوگرفتارکرلیاہے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی مزید خبریں