ڈی آئی خان، طالب علم نے خودکشی کرلی

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 21:26

ڈی آئی خان، طالب علم نے خودکشی کرلی
ڈی آئی خان۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2018ء) تھانہ صدر کی حدود مندھراں کلاں ڈیرہ میں جواں سال طالب علم نے گلے میں پھنداڈال کرخودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 15 سالہ طالب علم محمد وارث ولد ہنٹر خان سکنہ مندھران کلاں ڈیرہ نے باپ کی نصیحتوں سے تنگ آکر گلے میں پھنداڈال کرکمرے کی چھت سے لٹک کراپنی زندگی کاچراغ گل کردیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں