بستی چاہ بموں شاہ میں صفائی کا نظام درست کرنے کا مطالبہ

ہفتہ 8 دسمبر 2018 18:41

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2018ء) بستی چاہ بموں شاہ میں صفائی کا نظام نہ ہونے کے باعث قبرستان کے قریب گندگی کے ڈھیر ، بیماریاں پھیلنے لگیں، جس پر اہلیان علاقہ نے انتظامیہ اور حکومتی نمائندوں سے مطالبہ کیا ہے کہ بستی چاہ بموں شاہ میں صفائی کا نظام درست کیا جائے تا کہ عوام کو بیماروں سے بچایا جا سکے ۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں