ڈیرہ اسماعیل، طویل خشک سالی کے بعدبارش سے موسم سرد ہوگیا

پیر 10 دسمبر 2018 18:26

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) ڈیرہ اسماعیل خان میں طویل خشک سالی ک بعدبارش سے موسم سرد ہوگیا،بجلی کی11کے وی کی مین لائن پرفالٹ سے 14فیڈرٹرپ کرگئے،8 گھنٹے کی مرمت کے بعدبجلی بحال ہوگئی لوگوں نے گرم کپڑے نکال لئے ۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں