ڈپٹی کمشنر ڈیرہ کا ایف آردرازندہ کادورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

پیر 10 دسمبر 2018 18:32

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ برکت اللہ مروت نے ایف آردرازندہ کادورہ کر کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ درازندہ کے ہسپتال میں بھی گئے اورپولیوکے قطرے پلانے کی مہم کاجائزہ لیا مہم میں حصہ لینے والے پولیوورکرزکی تعریف کی ۔ ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ عوام کی فلاح وبہبوداوران کے مسائل کے حل کے لیے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں ۔ پانی بجلی اورآمدورفت کے ترقیاتی منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیاجارہاہے ۔ عوام کوسہولیات فراہم کریں گے تاکہ ان کے مسائل کم ہوسکیں ۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں