ڈیرہ اسماعیل خان، گھرکے سامنے بیٹھنے پر کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کے وار کر کے پڑوسی کو شدید زخمی کردیا

بدھ 12 دسمبر 2018 22:56

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) گھرکے سامنے بیٹھنے پر کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کے وار کر کے پڑوسی کو شدید زخمی کردیا۔

(جاری ہے)

تھانہ پروآ کی حدود حسن پیٹرول پمپ فارم کے قریب مسلح ملزمان نے کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کے وار سے پڑوسی فتح خان ولد دائود شاہ کو شدید زخمی کردیا اور موقع سے فرارہوگئے۔ زخمی کوفوری طور پر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے زخمی کی رپورٹ پر چودہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں