تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کاتعزیتی اجلاس

بدھ 19 دسمبر 2018 18:16

ڈیرہ اسماعیل خان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کاہنگامی تعزیتی اجلاس ضلعی صدر عطاء اللہ جان ناصر کی زیرصدارت منعقدہوا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سابق وزیرخزانہ صوبہ خیبرپختونخوا مظفرسید کے چچااورتنظیم اساتذہ کے پی کے کے صوبائی نگران شعبہ تعلیم متاثرین حکیم سید کے والد کی وفات پر ان کی تعزیت اوربخشش کی دعاکی گئی ۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں