سی آربی سی نہر سے پانی اورمٹی میں دھنساموٹرسائیکل برآمد

منگل 15 جنوری 2019 19:46

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2019ء) تھانہ کڑی خیسو رکی حدودمیں سپر نمبرچار کے قریب سی آربی سی نہر سے پانی اورمٹی میں دھنساموٹرسائیکل برآمد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ کڑی خیسورکی حدودمیں سپرنمبرچار کے قریب سی آربی سی نہرکی بندی کے باعث ایک لاوارث موٹرسائیکل سی ڈی 70پانی اورنہرمیں دھنساہواپولیس کو مل گیا۔پولیس نے موٹرسائیکل کو نکال کراس کی تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں