ڈیرہ اسماعیل خان، نامعلوم وجوہات کی بنا پرمکوں اورڈنڈوں کی لڑائی میں ایک شخص کے دانت ٹوٹ گئے

جمعہ 19 اپریل 2019 23:08

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء) محلہ خاکوانی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پرمکوں اورڈنڈوں کی لڑائی کے دوران ایک شخص کے دانت ٹوٹ گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کی حدودمیں واقع محلہ خاکوانی میں نامعلوم وجوہات کی بناپرانعام اللہ گنڈہ پور ، ممتازولدسرفرازگنڈہ پورنے لاتوں اورمکوں کے دوران عبدالسلام گنڈہ پورسکنہ محلہ خاکوانی کے دانت توڑدیے ۔ سٹی پولیس نے اس واقعے کا مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں