ڈائریکٹر انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (ریٹائرڈ)قاضی محمد جمیل کی صاحبزادی انتقال کر گئیں

پیر 22 جولائی 2019 18:11

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2019ء) ڈائریکٹر انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (ریٹائرڈ)قاضی محمد جمیل کی صاحبزادی اور ریجنل انفارمیشن آفیسر ڈیرہ رینج قاضی صبغت اللہ خان کی شادی شدہ بھتجی مختصر علالت کے بعد رحلت فرما گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

ان کی نماز جنازہ مندرہ خیل لکی مروت میں اد ا کی گئی جس میںمعززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔بعدازاں مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا ۔اس موقع پر پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے صو بائی سنیئر وائس چیئر مین حاجی لطیف الرحمٰن نے مرحومہ کی مغفرت ،بلندی درجات اور لواحقین کے صبروجمیل کی خصوصی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں