ڈیرہ اسماعیل خان،سماج دشمن عناصر کے خلاف مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

جمعرات 14 نومبر 2019 20:52

ڈیرہ اسماعیل خان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2019ء) ڈیرہ پولیس اور حساس اداروں کے ہمراہ سماج دشمن عناصر کے خلاف مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز ، 3بندوق، 2پستول، 1رائفل، 1کلاشنکوف اور64مختلف بور کے کارتوس ،2.020کلو گرام چرس اور 553گرام ہیروئن برآمد کرکے 22مشکوک افراد گرفتار کرلئے، نواب شہید پولیس نے قتل کیس کے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا،مشترکہ آپریشن کے دوران 2مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا، سنیپ چیکنگ کے دوران 43مقامات پر ناکہ بندیاں کی گئیں،11مشکوک افراد گرفتار کئے گئے جن سی1پستول اور10کارتوس برآمد ہوئے، ٹائون پولیس نے جعلی چیک کیس کے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

553گرام ہیروئن برآمد کی۔ اسی طرح 152گھروں ،43ہوٹلوں، 107تعلیمی اداروں،45 بس اڈوں اور 107حساس مقامات کی چیکنگ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں