منشیات فروش گرفتار، ایک کلو چرس برآمد

ہفتہ 19 جون 2021 18:25

ڈیرہ اسماعیل خان ۔19جون  (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔19 جون 2021ء ) :یارک پولیس نے ایک کلو گرام چرس برآمد کرکے منشیات فروش کو گرفتارکرلیا ۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او تھانہ یارک رفیق خان نے جرائم پیشہ عناصر اور منشیات کی روک تھام کے حوالے سے کارروائی کے دوران مشکوک شخص سے 1000گرام چرس برآمد کر کے اسے ملزم کو گرفتار کرلیا ،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے حوالات میں بند کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں