ڈیرہ اسماعیل خان،2بچوں کے باپنے نامعلوم وجوہات پر پھندا لگا کر زندگی کا چراغ گل کرلیا

منگل 7 دسمبر 2021 19:29

ْڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2021ء)2بچوں کے باپ40سالہ ماسٹر محمد عمران نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر محلہ جعفر زئی کلاچی میں گھر کے اندر پھندا لگا کر اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نامعلوم وجوہات کی بنا پر 40سالہ ماسٹر محمد عمران راجپوت سکنہ محلہ جعفر زئی کلاچی نے گھر میں خود کو پھندا لگا کر خودکشی کرلی،ماسٹر محمد عمران 2بچوں کا باپ تھا۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں