اُردو پوائنٹ پاکستان ڈیرہ اسماعیل خانڈیرہ اسماعیل خان کی خبریںڈیر ہ اسماعیل خان،محلہ حیدرشاہ شیرازی کارہائشی نوجوان بجلی کاکرنٹ ..

ڈیر ہ اسماعیل خان،محلہ حیدرشاہ شیرازی کارہائشی نوجوان بجلی کاکرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ءمحلہ حیدرشاہ شیرازی کارہائشی ظفرنامی نوجوان بجلی کاکرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

(خبر جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان شہرکے محلہ حیدرشاہ شیرازی کارہائشی ظفرنامی نوجوان بجلی کاکرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔جسکی نمازجنازہ اداکرنے کے بعداسکوسپردخاک کردیاگیا۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی مزید خبریں