ڈیرہ اسماعیل خان، کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے نتائج سامنے آ گئے
فہد شبیر ہفتہ 25 اپریل 2015 20:58
ڈیرہ اسماعیل خان (گوہرمحبوب غنچہ ۔اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 اپریل۔2015ء)کنٹونمنٹ بورڈ ڈیرہ کے انتخابات میں سخت اور کانٹے دار مقابلے کے بعد کینٹ وارڈنمبر 1کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آذاد امیدوار میجر کفایت اللہ 232 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پاگئے ۔ملک ریاض محسود162ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے ۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے شرقی حصہ کینٹ وارڈ نمبر 2سے پاکستان تحریک انصاف کے انعام اللہ کنڈی پہلے ہی بلا مقابلہ جیت چکے ہیں ڈیرہ اسماعیل خان میں گزشتہ روز انتہائی سخت حفاظتی انتظامات میں کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقے کے لئے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا گیا ۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں کنٹونمنٹ کا علاقہ شرقی اور غربی دو حصوں میں تقسیم ہے جن میں سے ہر ایک لئے الگ الگ کنٹونمنٹ ممبر منتخب کیا جاتا ہے۔(جاری ہے)
اس سلسلے میں ڈیرہ اسماعیل خان کے شرقی حصہ کینٹ 2سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار انعام اللہ کنڈی پہلے ہی بلا مقابلہ جیت چکے ہیں ۔ ایف جی ماڈل سکول کینٹ میں انتخابات کا انعقاد کیاگیا جس میں مجموعی طور پر چار امیدوا ر وں ملک ریاض محسود، عارف اللہ خان، میجر (ر) کفایت اللہ، نواب فاروق خان نے آذاد حیثیت سے حصہ لیا ۔
غیر سرکاری او رغیر حتمی نتائج کے مطابق کینٹ وارڈ نمبر 1کے بلدیاتی انتخابات میں آذاد امیدوارمیجر کفایت اللہ232 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پاگئے جبکہ ان مدمقابل ملک ریاض محسود 162 ووٹوں سے دوسرے نمبر پررہے ۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق دیگر دو آذاد امیدوار عارف اللہ نے 159 ووٹ حاصل کیے اور نواب فاروق خان نے 32ووٹ حاصل کیے ہیں ۔ ایف جی ماڈل سکول کینٹ ڈیرہ میں انتہائی سخت سیکورٹی ،فوج اور پولیس کی نگرانی میں انتخابی عمل گزشتہ روزصبح آٹھ بجے سے شام چار بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہا۔کینٹ وارڈ 2 میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1419ہے جن میں سے 593 ووٹ ڈالے گئے جبکہ 8 ووٹ مسترد کیے گئے ہیں ۔ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان،گومل میڈیکل کالج میں سالانہ کھیلوں کے مقابلوں کا افتتاح کر دیا گیا
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا
ڈی آئی خان، جوتوں کے سٹورمیں آتشزدگی ،لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر
معاشی استحکام وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ،نائمہ کنول
ڈی آئی خان، سرکلر روڈ پر دو موٹرسائیکلوں میں تصادم ،خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی
کلاچی ،خفیہ اطلاع پر سیکورٹی فورسز کی کارروائی ،فائرنگ تبادلے میں مطلوب دہشتگرد جہانزیب سمیت آٹھ دہشتگرد ..
ڈیرہ اسماعیل خان، سرکلر روڈ پر دو موٹرسائیکلوں کے تصادم میں خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی
معاشی استحکام وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ، رکن قومی اسمبلی نائمہ کنول
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک
گومل یونیورسٹی اورہائیرایجوکیشن کمیشن کے باہمی اشتراک سےشجرکاری مہم کا افتتاح
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان کسٹم کے انسپکٹر اور کانسٹیبل سمیت3 افراد شہید جبکہ ایک زخمی
ڈیرہ اسمعٰیل خان میں مسلح افراد کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید، چار زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم