ڈیرہ اسماعیل خان ، میکے جانے پر خاوند نے لاتوں ،مکوں ،ڈنڈے سے مار کرکے بیوی کو زخمی کردیا

منگل 21 فروری 2017 17:32

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2017ء) کلاچی میں میکے جانے پر خاوند نے لاتوں ،مکوں اور ڈنڈے سے مار کرکے بیوی کو زخمی کردیا ،بیوی کے رپورٹ پر خاوند کے خلاف کلاچی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کلاچی میں منور بیوی اپنے میکے گئی ہوئی تھی کے اس کا خاوند عمران ولد خدا ئے رحم طیش میں اس کے گھر آیا اور اس کو لاتوں مکوں اور ڈنڈے سے وار کرکے زخمی کردیا کلاچی پولیس نے زخمی بیوی کی رپورٹ پر خاوند کے خلاف 3337F(3) پی پی سی کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں