ڈنگہ موٹر سائیکل اور رکشہ کے درمیان تصادم، ایک ہلاک ایک زخمی

جمعہ 9 مارچ 2007 12:28

ڈنگہ ( اردوپوئنٹ تازہ ترین اخبار09 مارچ2007 ) کے نواح میں موٹر سائیکل اور رکشہ کے تصادم میں موٹر سائیکل سوار ہلاک دوسرا زخمی ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محمد اصغر اپنے دوست کے ہمراہ موٹر سائیکل پر ڈنگہ آئے تو واپسی پر جب وہ موضع کوٹلہ قاسم کے قرب پہنچے تو مخالف سمت سے آنے والے رکشہ سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں محمد اصغر ہلاک ہوگیا جبکہ اس کا ساتھی زخمی ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :

ڈنگہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں