ڈنگہ،چوروں نے میں بازار میں کپڑے اور جوتوں کی دوکانوں میں نقب لگا کرہزاروں روپے لوٹ لئے

بدھ 17 ستمبر 2014 23:18

ڈنگہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر 2014ء)چوروں نے میں بازار میں کپڑے اور جوتوں کی دوکانوں میں نقب لگا کرہزاروں روپے لوٹ لئے ،تفصیل کے مطابق گزشتہ رات چورون نے مین بازار میں نقب لگا کر انصاف کلاتھ ہاؤس اور مطلوب حسین کی کپڑے اور شوز کی دوکانوں سے ہزاروں روپے لوٹ کر رفوچکر ہوگئے۔

(جاری ہے)

انصاف کلاتھ ہاؤس سے نقدی اور کپڑا جبکہ مطلوب کی دوکانوں سے بھی نقدی اور سامان لوٹ لیا

ڈنگہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں