وزیراعظم محمد نواز شریف نے زلزلہ سے جاں بحق ہونے والے افراد کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی

جمعرات 19 نومبر 2015 17:00

پانا کوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 نومبر۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے زلزلہ سے جاں بحق ہونے والے افراد کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

اپر دیر کے علاقے پانا کوٹ آمد پر وزیراعظم کو زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ کے دوران انہوں نے جاں بحق ہونے والوں کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

دیر بالا میں شائع ہونے والی مزید خبریں