دیر لوئر،صوبائی حکومت کے احکامات کے روشنی میں تحصیل خال میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد

جمعرات 28 جولائی 2022 16:48

دیر لوئر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جولائی2022ء) صوبائی حکومت کے احکامات کے روشنی میں تحصیل خال میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد ۔

(جاری ہے)

کھلی کچہری میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) طارق خان، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ مس شوانہ حلیم، تمام محکمہ جات کے سربراہان، علاقہ کے مشران، سیاسی نمائندوں نے شرکت کی۔ تحصیل خال کے مشران، منتخب نمائندوں نے اپنے علاقے کے مسائل بیان کئے جس کو مزید کارروائی کے لئے متعلقہ نمائندوں کو مزید کارروائی کے لئے ارسال کیا جائے گا۔

دیر بالا میں شائع ہونے والی مزید خبریں