باگام کےمقام پرگاڑی کھائی میں گرگئی،3افراد جاں بحق جبکہ7زخمی ہوگئے۔پولیس

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 29 جون 2016 17:52

دیربالا(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29جون 2016ء) :باگام کےمقام پرگاڑی کھائی میں گرگئی،حادثے میں 3افراد جاں بحق جبکہ7زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گاڑی حادثے میں‌ جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔پولیس نے بتایا کہ متاثرہ افراد نہاگ درہ سے واڑی جارہےتھے۔

متعلقہ عنوان :

دیر بالا میں شائع ہونے والی مزید خبریں