دیر بالا: بس کو حادثہ،بارہ افراد جاں بحق

جمعرات 20 مئی 2010 12:20

دیر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مئی۔2010ء) دیر بالا میں مسافر بس دریا میں جاگر ی جس کے باعث دو خواتین سمیت بارہ افراد جاں بحق اور تیرہ زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

دیر بالامیں لواری ٹنل کے قریب مسافر بس تیز رفتاری کے باعث دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں بارہ افراد جاں بحق اور تیرہ زخمی ہوگئے۔جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں