موٹرسائیکل کی ٹکر سے بچہ جاںبحق‘ ملزم گرفتار

اتوار 18 مارچ 2018 10:00

لوئیردیر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2018ء)لوئیردیر کے علاقہ سوہ رو گٹو ٹمرباغ میں سلمان ولد حبیب الرحمن سکنہ کس کی موٹرسائیکل نمبر ڈی جی او 4672سے 5سالہ ثناء اللہ ولد محمد خان سکنہ آجدے ثمرباغ کو ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا‘تاہم آجدے زخموں کی تاب نہ لا کر جاںبحق ہو گیا‘پولیس نے ملزم سلمان کوموٹر سائیکل سمیت گرفتار کر لیا ہے۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں