دیربالا کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ووٹ دینے باہر آ ئیں

بدھ 25 جولائی 2018 14:16

دیربالا کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ووٹ دینے باہر آ ئیں
دیربالا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جولائی2018ء) دیربالا کی تاریخ میں پہلی بارخواتین ووٹ دینے باہر آ ئیں ۔عام انتخابات 2018 کے لیے ر دیربالا کی تاریخ میں پہلی بار خواتین بھی اپنا قومی فریضہ پورا کرنے کے لیے ووٹ کاسٹ کرنے گھروں سے نکلی ۔

(جاری ہے)

گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبر 21 پر ایک خاتون نے پہلا ووٹ کاسٹ کیا۔دیر بالا میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 5 اور صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 12 کے پولنگ اسٹیشنوں پر خواتین ووٹرز کا کافی رش دیکھنے میں آیا ۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں