لوئر دیر میں برساتی ندی میں بہہ کر 4 افراد جاں بحق ،ْ لاشیں نکا ل لی گئیں

اتوار 29 جولائی 2018 13:20

لوئر دیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2018ء) لوئر دیر میں برساتی ندی میں بہہ کر 4 افراد جاں بحق ہوگئے ،ْچاروں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق لوئر دیر کے علاقے میدان اشروگئی میں موسلادھار بارش سے برساتی ندی میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ،ْ برساتی ندی میں 2 بچے اور 2 خواتین بہہ گئے ۔چاروں افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جن کا تعلق گائوں تخت سے ہے۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں