موٹر سائیکل سوار نوجوان سڑک کنارے ریت بجری میں دھنس کر جان بحق

اتوار 21 اپریل 2019 13:05

دیر پائین ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2019ء) موٹر سائیکل سوار نوجوان سڑک کنارے ریت بجری میں دھنس کر جان بحق۔

(جاری ہے)

درگئی مالاکنڈ سے تعلق رکھنے والا نوجوان محمد آیاز مالاکنڈ یونیورسٹی کے قریب باڈوان ہوٹل میں کام کرنے والا موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ سڑک کے کنارے پڑے ریت اور بجری کے ڈھیر میں ان کا موٹر سائیکل دھنس گیا جس کی وجہ سے نیچے کھائی میں گر کر جان بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں