دیر پائین اور مالاکنڈ میں زلزلے کے شدیدجھٹکے

اتوار 16 جون 2019 18:45

لوئردیر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2019ء)دیر پائین اور مالاکنڈ میں زلزلے کے شدیدجھٹکے ،جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ کلمہ طیبہ کو ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے نکل آئے ۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں