لوئر دیر، فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان شدید زخمی

اتوار 15 ستمبر 2019 17:50

لوئر دیر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2019ء) لوئر دیر میں فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان شدید زخمی ہو گیا ،مسمی شاکر ولد شیر گل سکنہ خیمہ عمر چودہ پندرہ سال اپنے گھر جارہا تھا جوکہ دو فریقین کے درمیان جاری فائرنگ کی زد میں آ کر شدید زخمی ہوگیاجس کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ لایا گیا ہے جہا ں اس کاعلاج جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں