چترال سے پشاور جانے والے مسافر کوچ کو لواری ٹنل کے قریب حادثہ، سولہ افراد شدید زخمی

جمعرات 19 ستمبر 2019 13:35

لوئردیر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2019ء) چترال سے پشاور جانے والے مسافر کوچ کو لواری ٹنل کے قریب حادثہ سولہ افراد شدید زخمی، زخمیوں میں بعض کی حالت تشویش ناک ،زخمیوں کو ڈی ایچ کیو دیر منتقیل کیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں