پی کے95 جندول میں ضمنی انتخاب کی وجہ سے سب ڈویژن میں عام تعطیل رہی

جمعرات 7 مئی 2015 13:21

دیر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء)پی کے95 جندول میں ضمنی انتخاب کی وجہ سے سب ڈویژن میں عام تعطیل رہی ‘ حلقے میں 2300 سیزائدپولیس اہلکارتعینات کر دیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

مالاکنڈبورڈ کے مطابق ضمنی الیکشن کی وجہ سے جمعرات کو ہونیوالاانٹرکا پرچہ بھی ملتوی کردیا گیا ذرائع کے مطابق ملاکنڈویژن میں عام تعطیل رہی -

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں