پی کے 95میں خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابند ی عائد نہیں کی گئی ،امیرجماعت اسلامی سراج الحق

جمعرات 7 مئی 2015 22:46

لوئر دیر ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء ) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہاہے کہ پی کے 95میں خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابند ی عائد نہیں کی گئی ہے حق رائے دہی کا استعمال ہر شخص کا آئینی اور جمہوری حق ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے حلقہ پی کے 95میں مختلف پولنگ سٹیشنز کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ خواتین کے ووٹ ڈالنے کیلئے تمام تر انتظامات سمیت سیکورٹی سخت کردی گئی ہے ۔ لیکن علاقائی روایات کے پیش نظر ووٹ پول نہ کرسکیں ۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں