لوئر دیر: علاقہ رباط میں جماعت اسلامی کے رہنما شاد نواز خان پر قاتلانہ حملہ ، بھائی سمیت دو پولیس اہلکار جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 29 اگست 2016 12:57

لوئر دیر: علاقہ رباط میں جماعت اسلامی کے رہنما شاد نواز خان پر قاتلانہ حملہ ، بھائی سمیت دو پولیس اہلکار جاں بحق

لوئر دیر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 اگست 2016ء) : لوئر دیر کے علاقہ رباط میں جماعت اسلامی کے رہنما شادنواز خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رباط میں جماعت اسلامی کے رہنما شادنواز خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

جماعت اسلامی کے رہنما شادنواز خان قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے جبکہ قاتلوں کی فائرنگ سے شادنواز خان کا بھائی اور دو پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ جوابی فائرنگ پر ایک حملہ آور نے قریبی دریا میں چھلانگ لگا دی۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں