اُردو پوائنٹ پاکستان دیردیر کی خبریںلوئر دیر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

لوئر دیر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

لوئر دیر ۔ 29 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 اگست۔2016ء) لوئر دیر کے علاقے رباط میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا ۔

(خبر جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق لوئر دیر کے علاقہ رباط میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں3 افرادموقع پر جاں بحق جبکہ ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا ۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں جماعت اسلامی کے راہنما شاد نواز خان کے بھائی اور 2 پولیس اہلکارشامل ہیں جبکہ زخمی بچے کو مقامی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ،پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

دیر شہر کی مزید خبریں